کراچی(جنگ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق ڈپٹی جنرل سیکریٹری احمد فہیم کی والدہ شدید علیل اور زیرِ علاج ہیں،احمد فہیم نے دوست احباب، کارکنانِ پیپلز پارٹی، سماجی و سیاسی حلقوں اور تمام اہلِ خیر سے اپنی والدہ کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔