کراچی( جنگ نیوز) ہارٹی کلچرل سوسائٹی آف کے زیر اہتمام سالانہ پھولوں کی نمائش جمعرات 12 فروری سے اتوار کی شام 15 فروری تک اے کے خان پارک میں منعقد ہوگی،مرزا اشتیاق بیگ کے مطابق 4 دن جاری رہنے والا پھولوں کا یہ سالانہ میلہ کراچی میو نسپل کارپوریشن کی جانب سے 90 کی دہائی تک گارڈن ،پولو گرا ئونڈ پر منعقد کبا جاتا رہا ہے ۔