• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپنسر آئی اسپتال تزئین و آرائش کے سلسلے میں 31 مارچ تک بند رہے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسپنسر آئی اسپتال تزئین و آرائش کے سلسلے میں 31 مارچ تک بند رہے گا ،کے ایم سی اعلامیے کےمطابق اس فیصلے کا مقصد مریضوں کو جدید طبی سہولیات، بہتر علاج اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید