• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام بورڈ ایمپلائیز کا سپورٹس گالا شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام بورڈ ایمپلائیز کا سپورٹس گالا شروع ،گزشتہ روز افتتاحی میچ میں فٹبال اور والی بال کی ٹیموں نے کے درمیان مقابلہ تھا جس میں سیکرٹری سائیڈ اور کنٹرولر سائیڈ کی ٹیموں نے شرکت کی، اس موقع پر کنٹرولر امتحانات حامد سعید بھٹی نے کہا کہ کھیل جسمانی صحت کیساتھ ساتھ ذہنی نشوونما، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کو فروغ دیتے ہیں۔
ملتان سے مزید