• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرؤف خان گورمانی تحریک جوانان کوٹ ادو کے ضلعی صدر نامزد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل نے عبدالرؤف خان گورمانی کو کوٹ ادو میں تحریک جوانان پاکستان کا ضلعی صدر نامزد کر دیا،صوبائی صدر چوہدری گلزار احمد ڈھلوں نے عبدالرؤف خان گورمانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس موقع پر عبدالرؤف خان گورمانی نے کہا کہ چئیرمین محمد عبداللہ حمید گل نے جو ذمہ داریاں مجھے سونپی ہیں، انپر میں پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
ملتان سے مزید