• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر سے 2 کروڑ روپے چوری کرنے کی واردات کا مرکزی ملزم گرفتار، مسروقہ رقم برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر)تھانہ جلیل آباد کے علاقے ولایت آباد میں گھر سے 2 کروڑ روپے چوری کرنے کی واردات کامرکزی ملزمگرفتار کر لیا گیا، مسروقہ رقم بھی برآمد کر لی گئی، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے اپنے دفتر میں مدعی مقدمہ کو بلایا اور برآمد شدہ رقم 2کروڑ روپے اس کے حوالے کی۔
ملتان سے مزید