• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا سینڈیکیٹ کے الیکشن کوئی بھی گروپ برتری حاصل نہ کر سکا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا کی سینڈیکیٹ کے الیکشن، کوئی بھی گروپ برتری نہ لے سکا، مقابلہ دو دو نشستوں سے برابر، تفصیل کے مطابق جامعہ زکریا کی سینڈیکیٹ کے انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے، الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج کے مطابق بزوٹا گروپ اور یو ٹی ایف گروپ کے حصہ میں دو دو نشستیں آئیں، تاہم کوئی بھی گروپ برتری حاصل نہ کر سکا۔
ملتان سے مزید