• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سمندر پار پاکستانی کارکنوں کی جانب سے جنوری 2026ء میں ترسیلات زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالروطن بھیجے گئے،اسٹیٹ بینک اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ ماہ 3.59 ارب ڈالر آئے تھے اس طرح دسمبر 2025 کی نسبت 4 فیصد کمی لیکن جنوری 2025 کی نسبت 15.4فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جنوری 2025 میں 3 ارب کا ترسیلات زر وطن آیا تھا ۔
اہم خبریں سے مزید