• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشہور بائکر اور اسٹنٹ ماسٹر سلطان گولڈن کی بلال یاسین سے ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)مشہور پاکستانی بائکر اور اسٹنٹ ماسٹر سلطان گولڈن نے صوبائی وزیر بلال یاسین سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے خطرناک اسٹنٹس اور عالمی ریکارڈز کے حامل سلطان گولڈن سے یادداشتوں کا تبادلہ کیا۔ وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے سلطان گولڈن کی گاڑی کا بھی معائنہ کیا۔ رواں سال ہارس اینڈ کیٹل شو میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اسٹنٹ کا مظاہرہ پیش کریں گے۔
لاہور سے مزید