• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بارکھان میں ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار بشیر احمد حکیمانی کھیتران بارکھان اپنی بازار ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھاکہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا۔جنہیں فوری طوری ہسپتال پہنچایا گیا ۔ جہاں پر وہ انتقال کرگئے۔
کوئٹہ سے مزید