کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، سردار عبدالرحمٰن کھیتران ، میر یونس عزیز زہری ، میر اسد اللہ بلوچ ، میر جہانزیب مینگل ، روی کمار پہوجہ ، شہناز عمرانی ، سنجے کمار ، ہادیہ نواز اور صفیہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔