• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق پبلک اسکول بہاولپور میں داخلے کے لیے اہلیت ٹیسٹ

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کے تحت صادق پبلک اسکول بہاولپور میں داخلے کے لیے اہلیت ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جو وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کے مکمل مالی تعاون سے جاری اسکالرشپ پروگرام کا حصہ ہے داخلہ ٹیسٹ کے انعقادکیلئے صادق پبلک اسکول بہاولپور کی ٹیم کوئٹہ میں موجود ہے جبکہ بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کی جانب سے امتحانی عمل کو خوش اسلوبی سے مکمل کرنے کے لیے تمام انتظامی و تکنیکی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید