• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکردگی کی بنیاد پر ایف بی آر میں افسران کو خصوصی الاؤنس کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) کارکردگی کی بنیاد پر ایف بی آر میں افسران کو خصوصی الاونس کی منظوری ، اندرونی جاب پوسٹنگ کے عمل کے تحت منتخب ہونے والے افسران کو پرفارمنس الاونس دموثر ،کراچی اور کوئٹہ میں تعینات افسران کو فروری اور جنوری 2026 سے الاونس کی سہولت ہوگی ۔
اہم خبریں سے مزید