• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور ترکیہ میں زراعت اور لائیواسٹاک میں تعاون کے معاہدے

اسلام آباد (اسرار خان)پاکستان اور ترکی نے زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے نئے معاہدے کیے ہیں، جبکہ حکومت کے طاقتور سرمایہ کاری ادارے نے بیرونی سرمایہ کاری کو اہم اقتصادی شعبوں میں لانے کے لیے ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور جدید کاشتکاری کو تیز کرنے کی حکمت عملی اختیار کی ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ترکیہ کے ایگریکلچرل ٹیکنالوجیز کلسٹر اور پاکستان کے زرعی تحقیقاتی کونسل اور گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو کے درمیان مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کرانے میں سہولت فراہم کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید