کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے- الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادیب احمد کو عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6 فروری 2026 کو کیے گئے اعلان کے تسلسل میں، کے-الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے جمعہ 13فروری 2026 کو منعقدہ ہونے والے اجلاس میں ادیب احمد کو کمپنی کا عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کر دیا ہےوہ یہ ذمہ داریاں سید مونس عبداللہ علوی کی جگہ فوری طور پر سنبھالیں گے۔