• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

77 اہلکاروں کی ملازمت ختم، این سی سی آئی اے سربراہ نے تصدیق کردی

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی خرم علی شاہ نے ادارے کے فیز تھری کے بھرتی 77 اہلکاروں کی نوکری سے فارغ ہونے کا ابہام ختم کر دیا ہے ۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں 77 فیزتھری کے اہلکاروں کے نوکری پر نہ ہونے کے حوالے سے ڈی جی نے نمائندہ جنگ سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ مذکورہ ملازمین کے کنٹریکٹ کی مدت دسمبر میں ختم ہو گئی تھی اور ان میں مزید تجدید نہ کرنے کا فیصلہ ہوا-
ملک بھر سے سے مزید