• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہرت یافتہ مصور وہاب جعفر انتقال کرگئے، آبائی قبرستان میں سپردخاک

کراچی/ذیشان صدیقی(اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی شہرت کے حامل مصور وہاب جعفر 85سال کی عمر میں گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو انتقال کرگئے وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ان کی تدفین ان کے آبائی قبرستان بلدیہ ٹاؤن حب ریور روڈ میں کی گئی جس عزیز و اقارب کی بڑی تعداد کے علاوہ آرٹ و فن کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی ، ان میں چترا پریتم ، خلیل احمد،ندیم زبیری،شاہد رسام اور دیگر ممتاز فنکار اور دیگر خواتین و حضرات شریک ہوئے ۔
ملک بھر سے سے مزید