• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کیلئے روانہ ہوتے ہی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، واپس اسلام آباد لینڈنگ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )اسلام اباد سے کراچی روانہ ہوتے ہی پی ائی اے کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس پر 40منٹ بعد پرواز پی کے 309 کو واپس اسلام اباد اتار لیا گیا۔ ترجمان پی ائی اے کے مطابق پرواز روانہ ہوئی تو پائلٹ کو فنی خرابی کی نشاندہی ہوئی جس پر روانگی کے 40 منٹ بعد طیارے کو واپس اتارا۔

ملک بھر سے سے مزید