کراچی (افضل ندیم ڈوگر )کراچی سے اسکردو کیلئے روانہ ہوئے مسافروں کو پی آئی اے کی پرواز نے 8گھنٹے بعد واپس کراچی اتار دیا ۔ پرواز پی کے 455پیر کی صبح 2 گھنٹے کی تاخیرسے صبح 9 بجے کراچی سے اسکردو کیلئے روانہ ہوئی۔ پرواز دن 11 بجے لاہور اور اسلام آباد کی پروازوں کے ساتھ ساتھ اسکردو پہنچی۔