• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف،ایس ای سی پی نے خودمختار خاتون پروگرام کے تحت 15لاکھ رروپے تک فنانسنگ کی منظوری دے دی ،خواتین کی زیرِ نگرانی چلنے والے مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائزز کے لیے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ پروڈکٹ کی منظوری ، کمپنی خواتین کاروباری افراد کو ان کے کریڈٹ اسیسمنٹ کے نتائج کی بنیاد پر 100,000 روپے سے لے کر 1.5 ملین روپے تک کی ایسٹ فنانسنگ فراہم کرے گی۔

ملک بھر سے سے مزید