• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹائم ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا،اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق بینک نے اپنی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف وزری کرنے پر میسرز ٹائم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس / اجازت نامہ فی الفور منسوخ کردیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید