• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاورسمیت دیگراضلاع میں افطاری کے وقت زلزلے کے جھٹکے

پشاور،تیمر گرہ (جنگ نیوز+نمائندہ جنگ) پشاورسمیت لوئر دیر اور گرد و نواح میں افطاری کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے عوام میں خوف وہراس لوگ افطاری چھوڑ کر کھلے مقامات پر اگئے ہفتہ کی شب عین افطاری کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل کر روزہ دار افطاری کو چھوڑ کر کھلے مقامات پر اگئے ریسکیو 1122لوئر دیرکے مطابق ابتدائی طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پشاور سے مزید