• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی سٹی مردان کا رات گئے چوکی موٹروے کا اچانک دورہ

پشاور (اے پی پی)ایس پی سٹی مردان ماریہ مصطفی نے رات گئے چوکی موٹروے کا اچانک دورہ کیا۔ترجمان مردان پولیس کے مطابق پولیس جوانوں کے ڈیوٹی اور چوکی کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے پولیس جوانوں کو چوکس رہنے اور اپنا خیال رکھنے کی خصوصی ہدایت کی۔انہوں نے کہاکہ پولیس فورس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور عوام کو قانونی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے ۔
پشاور سے مزید