• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے سی صوابی کی سبزی و فروٹ منڈی نیلامی کے عمل کی نگرانی

پشاور (اے پی پی)اسسٹنٹ کمشنرصوابی ڈاکٹر علینہ شکیل ناگرہ نیجمعہ کی صبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔ڈپٹی کمشنر صوابی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے لیے متحرک اور پرعزم ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
پشاور سے مزید