• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر سے )لاہور کے علاقے اپر مال 118 میں پانی کی موٹر سے کرنٹ لگنے کے باعث 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔
لاہور سے مزید