• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی فلائی اوور، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر سے) آزادی فلائی اوور پر ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 سالہ حیدر ولد جمیل موقع پر دم توڑ گیا۔۔
لاہور سے مزید