• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی زمین کو اسرائیلی قرار دینا غیرقانونی، 19 ممالک کی مشترکہ مذمت

جدہ (شاہد نعیم)فلسطینی زمین کو اسرائیلی قرار دیناغیر قانونی،19ممالک کی مشترکہ مذمت ،8عرب اور متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ، عرب لیگ کے سکریٹری جنرل اور اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے حال ہی میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے ان فیصلوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے جن کے ذریعے مغربی کنارے پر اسرائیلی غیر قانونی تسلط میں بڑے پیمانے پر توسیع کی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید