• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی انرجیکو کے منافع میں 80 فیصد اضافہ، بہتری کے ابتدائی اشارے

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)سی انرجیکو کے منافع میں 80فیصد اضافہ، بہتری کے ابتدائی اشارے، ٹیکس کے بعد منافع مالی سال 2025-26کے پہلے چھ ماہ میں 2.97ارب تک پہنچ گیا ۔مالی نظم و ضبط سے کمپنی کی پوزیشن مستحکم،سی انرجیکو کے وائس چیئرمین اسامہ قریشی کا کہنا تھایہ نتائج عملی کارکردگی کی عکاسی کرتے ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی تیل کی ریفائننگ کمپنی سی انرجیکو پی کے لمیٹڈ (CPL) نے اپنے تازہ مالی نتائج میں منافع میں بڑا اضافہ رپورٹ کیا ہے، جسے صنعتی تجزیہ کار ممکنہ کاروباری ٹرن اراؤنڈ کے ابتدائی مراحل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید