• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادیہ خان ”رمضان میں ہنسنا منع ہے“ کی مہمان

کراچی (جنگ نیوز) رمضان میں ناظرین کو بھر پور انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کیلئے تیار کئے گئے شو ”رمضان میں ہنسنا منع ہے“ میں جمعرات کو معروف ٹی وی میزبان و اداکارہ نادیہ خان بطورِ مہمان شریک ہوں گی۔ شو کے دفوران اُن کی شوبز زندگی، کامیاب مارننگ شوز، یادگار لمحات، کھٹی میٹھی شرارتوں اور نجی و پیشہ ورانہ سفر کے مختلف پہلوؤں پر دلچسپ گفتگو کی جائے گی۔”رمضان میں ہنسنا منع ہے“ جمعرات کی شام ساڑھے چار بجے جیو ٹی وی سے نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید