• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیر اور کارکنان کے معافی نامے قبول، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے مطابق ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی سابق رکن اورسابق صوبائی وزیرامبرخان نینسی نے سوشل میڈیاپر جاری اپنے وڈیو بیان میں ایم کیوایم کے بانی کے بارے میں اپنے سابقہ خیالات،اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پردلی ندامت کااظہار کرتے ہوئے یم کیویم کے کارکنان اور مہاجر قوم سے معافی مانگی ہے،ان کی قیادت میں ایک کارکن کی حیثیت سے تحریک میں دوبارہ شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید