لاہور (خصوصی رپورٹر )امریکن پاکستانی فزیشنز فار جسٹس اینڈ ڈیموکریسی کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمداشرف طور نے کہا ہے کہ انسانیت کی بقاء کیلئے پائیدارامن کاقیام ناگزیر ہے۔دنیا کے مہذب اور مقتدرملک امریکہ اورایران کے درمیان تصادم کی آگ بجھانے کیلئے اپنا اپنا کلیدی کرداراداکریں۔