• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کا تحفظ اور بااختیاری حکومت کی اولین ترجیح ، سہیل شوکت بٹ

لاہور(خبرنگار)عالمی یومِ خواتین کے موقع پر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کا تحفظ اور بااختیاری حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں اس مقصد کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ سوشل ویلفیئر و بیت المال کے تحت 32,242 مستحق خواتین باہم معذوری کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے ۔
لاہور سے مزید