• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی:ایسو سی ایٹ ڈگری کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس،سائنس ا ور کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسالانہ امتحانات 2026 اور بی اے (سماعت سے محروم امیدواروں کیلئے) سالانہ امتحان 2026ء کے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق امیدواراب 12 مارچ 2026 ء تک سنگل فیس کے ساتھ اپنے آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید