• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( ناصر چشتی ) بجلی فی یونٹایک روپے 64 پیسے منگی ہونے کا امکان ہے۔بجلی کی تقیسیم کار کمپنیوں نے ما ہ فروری میں بجلی کی قیمت میں فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافہ کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی یہ اضافہ ایک ماہ کے لیے ہو گا درخواست کی سماعت 31مارچ کو اسلام آباد میں ہو گی، نیپرا تمام سیٹک ہولڈر کو سننے کے بعد فیصلہ کرے گا ۔

اہم خبریں سے مزید