• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر ،زرعی ہیلپ لائن کی سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق محکمہ زراعت پنجاب کی ہیلپ لائن کا نمبر17000-0800ہے۔ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران 19تا 23مارچ 2026زرعی ہیلپ لائن کی سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی۔ اس دوران کاشتکار فنی راہنمائی و معلومات کے لئے مقامی زرعی ماہرین سے رجوع کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید