• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل راستے کے تنازعپر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، مذکورہ ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا،جاتلی پولیس نے ملزم کاسراغ لگاکر اسے گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید