• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، تھانہ ٹیکسلاکو کانسٹیبل سلیمان بشیر نے بتایا کہ ٹیوٹا کالج کے نزدیک موجود تھے کہ ایک تیز رفتار ٹرک کے نامعلوم ڈرائیور نے ایک موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس سے موٹرسائیکل کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا لڑکا امجد ولد ظہیرشدید زخمی ہوکر روڈ کنارے گر گیاجس کو1122کے ذریعے ہسپتال لے کرآرہے تھے کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید