• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکر پڑیاں نیشنل پارک، لیک ویو پارک اور دامنِ کوہ کو 20سے 23مارچ تک فیملی پارکس قرار

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت انتظامیہ نے عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر شکرپڑیاں نیشنل پارک، لیک ویو پارک اور دامنِ کوہ کو 20سے 23مارچ 2026تک فیملی پارکس قرار دے دیا گیا ہے تاکہ عوام اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ محفوظ اور خوش گوار ماحول میں تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں۔
اسلام آباد سے مزید