• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ٹریژری بانڈ خریدنے والی کمپنیز کو ایران کی وارننگ

امریکی ٹریژری بانڈ خریدنے والی کمپنیوں کو ایران نے وارننگ جاری کردی۔

اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکی ٹریژری بانڈ ایرانیوں کے خون سے رنگین ہیں۔

اسپیکر قالیباف نے کہا کہ امریکی بانڈز خریدار کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹر نشانہ ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید