• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی تاریخوں میں رد و بدل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی تاریخوں میں رد و بدل کردیا گیا۔

پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) نے موجودہ صورتحال کے باعث نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کو ری شیڈول کیا ہے۔

پی ٹی ٹی ایف کے مطابق چیمپئن شپ 30 مارچ سے 3 اپریل تک شیڈول تھی، جو اب 6 سے 10 اپریل تک پشاور میں منعقد کی جائے گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید