• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، ساؤتھ ویلز پولیس کا اسلام مخالف رویے کی ریکارڈنگ کا منصوبہ مؤخر

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ساوتھ ویلز پولیس کا اسلام مخالف رویے کی ریکارڈنگ کا منصوبہ مؤخر کردیا گیا، منصوبے کو عوامی اور قانونی دباؤ کے بعد عارضی طور پر روکا گیا، ملک میں آزادئ اظہار پر بحث شروع ہوگئی۔ ٹیلی گراف کے مطابق ساوتھ ویلز پولیس نے اسلام مخالف “رویے” کو ریکارڈ کرنے کے منصوبے کو عوامی اور قانونی دباؤ کے بعد عارضی طور پر مؤخر کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید