کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے ملک بھر کی 52 پروازوں سے میں 1 سے 16 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی سے جدہ استنبول مدینہ کولمبو دبئی کی 11 پروازوں میں 1 سے ساڑھے 13گھنٹے تک کی تاخیر ہوئی۔