کراچی (افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 476 پروازیں اپریٹ کی گئی جبکہ 48 منسوخ کی گئیں۔ طویل عرصے بعد کراچی ایئرپورٹ سے ایک دن میں 153 پروازوں کی آمد روانگی رپورٹ ہوئی ہے۔ لاہور 110 اسلام آباد 139پشاور 23ملتان 19 سیالکوٹ 22 فیصل آباد 8 اور کوئٹہ سے 12 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔