• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے بعد پہلی بار کویت کی ایشیائی خریداروں کو خام تیل کی پیشکش

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے بعد پہلی بار کویت کی ایشیائی خریداروں کو خام تیل کی پیشکش، کم از کم 40 لاکھ بیرل تیل فروخت کے لیے دستیاب،چین اور جنوبی کوریا کے خریداروں سے رابطے کیے گئے۔ آبنائے ہرمز سے تیل فراہمی میں اضافے کا اشارہ،علاقائی جنگ کے باوجود توانائی سپلائی بحال ہونے کے آثار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید