• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

700 سے زائد سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی دن(جوڑ میلہ) کی تقریبات میں شرکت کے لیےآج10جون کو بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں واہگہ بارڈر پر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی سیکرٹری شرائنز متروکہ وقف املاک بورڈ فراز عباس کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اہم خبریں سے مزید