• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایئرپورٹ پر ایئر سیال کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی ایئرپورٹ پر ایئر سیال کے طیارےکی ہنگامی لینڈنگ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی نجی ایئرلائن ایئر سیال کی پرواز پی ایف 768کو فضا میں اچانک تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ذرائع کے مطابق طیارہ جیسے ہی پاکستان کی فضائی حدود سے نکل کر بحیرہ عرب کے اوپر پہنچا تو اس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید