• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ پروائٹ ہاؤس حملے کو جعلی قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)24فیصد امریکیوں نے ٹرمپ پروائٹ ہائوس حملے کو جعلی قرار دے دیا۔سروے کے دوران ڈیموکریٹس اور نوجوانوں میں شکوک و شبہات زیادہ پائے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے جاری صورتحال میں سازشی نظریات کو تقویت مل رہی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک تازہ سروے کے مطابق تقریباً ایک چوتھائی امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ گزشتہ ماہ وائٹ ہاؤس رپورٹرز ڈنر میں ہونے والا حملہ اور صدر ٹرمپ پر دیگر حملے حقیقی نہیں تھے بلکہ جعلی تھے، جبکہ ڈیموکریٹس اور نوجوانوں میں اس قسم کے شکوک زیادہ پائے گئے۔
اہم خبریں سے مزید