• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راس الخیمہ لاہور کی پرواز کی فیصل آباد لینڈنگ فنی خرابی پر پشاور مسقط کی پرواز منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )لاہور میں موسمی خرابی کی وجہ سے راس الخیمہ سے پہنچی پرواز جی 9854لینڈ نہ کرسکی جسے فیصل اباد اتارا گیا موسم ٹھیک ہونے پر طیارہ مسافروں کو لے کر واپس لاہور آیا۔ اسی طرح مسقط سے پرواز او وی 597 پشاور پہنچی تو طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر پشاور سے مسقط کی پرواز او وی 598 منسوخ کردی گئی۔

اہم خبریں سے مزید