• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں گریڈ 19 افسر سلیم الرحمان کا تبادلہ، ڈائریکٹر لا پشاور کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19کے افسر سلیم الرحمان کے تبادلے اور نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، انہوں نے ریجنل ٹیکس آفس ملتان میں ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو کے عہدے کا چارج چھوڑ کر ڈائریکٹوریٹ آف لا پشاور میں ڈائریکٹر (او پی ایس) کا چارج سنبھال لیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید