• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، قومی اسمبلی کی قرارداد، فوج کو خراج تحسین

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)قومی اسمبلی نے 10 مئی 2025 کو بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کے بہادر اور پیشہ وارانہ ردعمل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کر لی جس میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق میں دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا جبکہ بھارت کو خبردار کیا گیا کہ پاکستان کے امن پسند رویے کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔
اہم خبریں سے مزید